مسجد ابو دلف
تصویر: Omarfox ali · CC BY-SA 4.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · Sāmarrā’, عراق

مسجد ابو دلف

مسجد ابو دلف عراق کے محافظہ صلاح الدین میں واقع ایک قدیم تاریخی مسجد ہے، جو شہر سامراء سے تقریباً 15 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ یہ مسجد سنہ 859ء/246 ہجری میں دسویں عباسی خلیفہ المتوکل علی اللہ نے تعمیر کروائی تھی اور اپنے وقت کی بڑی اور منفرد مساجد میں شمار ہوتی تھی۔ یہ مسجد اپنے گنبد، وسیع احاطہ اور منفرد مینار کے سبب مشہور ہے۔ مسجد کی تعمیر عباسی دور کے اسلامی فنِ تعمیر کا ایک شاندار نمونہ پیش کرتی ہے اور اس کے ڈیزائن میں دورِ عباسی کے معماری اصول اور جمالیاتی رویے نمایاں ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو دلف»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

196.2° جنوب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 1,490 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • Sāmarrā’, عراق
  • 34.36081, 43.80187

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
سامراء, محافظہ صلاح الدین
مذہبی انتساب
اہل سنت (سابق)
ملک
عراق
مذہبی یا تنظیمی حالت
مسجد
حیثیت
غیر فعال (بطور مسجد)جزوی طور پر تباہ (1278ء);(بیرونی دیوار اور مینار محفوظ)
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
اسلامی فن تعمیر
طرز تعمیر
عباسی فن تعمیر
بانی
خلیفہ المتوکل علی اللہ
سنہ تکمیل
859ء
تفصیلات
لمبائی
240 میٹر (790 فٹ)
چوڑائی
157 میٹر (515 فٹ)
اندرونی خطہ
46,800 میٹر (504,000 فٹ مربع)
مینار
ایک
مینار کی بلندی
32 میٹر (105 فٹ)

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو دلف»، لائسنس CC BY-SA 4.0

Sāmarrā’ میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:12
  • طلوعِ آفتاب06:39
  • ظہر11:49
  • عصر14:40
  • مغرب16:59
  • عشاء18:21

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. جامع الصديق

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد ابو دلف کہاں واقع ہے؟

مسجد ابو دلف Sāmarrā’, عراق میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.36081, 43.80187 ہیں۔

مسجد ابو دلف میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 196.2° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مغرب)، اور کعبہ 1,490 کلومیٹر دور ہے۔

آج Sāmarrā’ میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، Sāmarrā’ میں: فجر 05:12, طلوعِ آفتاب 06:39, ظہر 11:49, عصر 14:40, مغرب 16:59, عشاء 18:21۔

ماخذ