مسجد ابو درویش
تصویر: David Bjorgen · CC BY-SA 3.0 · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · عمان, اردن

مسجد ابو درویش

مسجد الدرويش الاشرفية

مسجد ابو درویش عمان کے دار الحکومت کے قدیم ترین اور خوبصورت مساجد میں سے ایک ہے۔ اس مسجد کی تزئین و آرائش اور بیرونی شکل میں قدیم دمشقی طرز نمایاں ہے اور اس کی تعمیر میں سفید اور سیاہ رنگ کے دو قسم کے پتھر استعمال کیے گئے ہیں۔ یہ عمان کے مشرقی حصے میں واقع جبل اشرفیہ کے ایک بلند مقام پر تعمیر کیا گیا ہے اور دار الحکومت کے تمام علاقوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسے ایک چرکس شہری، حاج مصطفی حسن چرکس، جنھیں لقب ابو درویش حاصل تھا، نے سن 1961 میں تعمیر کیا۔ اس کا نام اسی وقت سے مشہور ہوا اور وہ 2 رمضان 1991 کو وفات پا گئے، انھیں مسجد کے صحن میں دفن کیا گیا۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو درویش»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

160.8° جنوب جنوب مشرق

کعبہ تک فاصلہ: 1,232 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • عمان, اردن
  • 31.94149, 35.93757

ویکیپیڈیا سے

مسجد ابو درویش
ملک
اردن

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «مسجد ابو درویش»، لائسنس CC BY-SA 4.0

عمان میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:42
  • طلوعِ آفتاب07:06
  • ظہر12:21
  • عصر15:16
  • مغرب17:41
  • عشاء19:00

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد السلام
  2. مسجد الأ مير حسن
  3. مسجد حسینیمضمون
  4. مسجد المهاجرين
  5. Al Ansar Mosque
  6. مسجد المؤمنون
  7. مسجد النورين/الأمانة
  8. مسجد حمزة طنطش

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مسجد ابو درویش کہاں واقع ہے؟

مسجد ابو درویش عمان, اردن میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 31.94149, 35.93757 ہیں۔

مسجد ابو درویش میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 160.8° پر ہے (سمت: جنوب جنوب مشرق)، اور کعبہ 1,232 کلومیٹر دور ہے۔

آج عمان میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، عمان میں: فجر 05:42, طلوعِ آفتاب 07:06, ظہر 12:21, عصر 15:16, مغرب 17:41, عشاء 19:00۔

ماخذ