عبدالرحمان مسجد
تصویر: Daniel Wilkinson, employee of U.S. Department of State · Public domain · ویکیمیڈیا کامنز · ↗

مسجد · کابل, افغانستان

عبدالرحمان مسجد

د حاجي عبدرحمان جامع جومات

تعمیر 2009

عبد الرحمان مسجد افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع مسجد ہے جس کا شمار افغانستان کی بڑی مساجد میں ہوتا ہے۔ مسجد کا نام معروف تاجر حاجی عبد الرحمان کے نام پر رکھا گیا ہے۔ انھوں نے یہ مسجد تعمیر کرانی شروع کی، اس دوران میں وہ وفات پا گئے۔ اس کے بعد ان کے بیٹوں نے اس منصوبے کو جاری رکھا۔ 2001ء میں اس کی تعمیر کا کام شروع ہوا۔ اس مسجد میں 10 ہزار سے زائد نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس مسجد کے اندر ایک دینی مدرسہ بھی ہے اور ایک کتب خانہ بھی ہے جس میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کتب موجود ہیں۔

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «عبدالرحمان مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0 · پورا مضمون ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

اس مسجد کا صفحہ مکمل کرنے میں مدد کریں

کیا آپ کے پاس اس کی تصویر ہے، یا آپ جمعہ کا وقت، پتا یا اس کی تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟

مسجد سے قبلہ

250.8° مغرب جنوب مغرب

کعبہ تک فاصلہ: 3,212 km

اس مسجد سے قبلہ کا نقشہ ←مساجد کے نقشے پر ←

معلومات

  • کابل, افغانستان
  • 34.52069, 69.17432
  • تعمیر 2009
  • دوسرا نام: Haji Abdul Rahman Mosque

ویکیپیڈیا سے

بنیادی معلومات
مقام
کابل، افغانستان
مذہبی انتساب
اسلام
ملک
افغانستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیر
مسجد
طرز تعمیر
مسلم فن تعمیر
سنہ تکمیل
2009
تفصیلات
گنجائش
10,000
گنبد
14
مینار
2

متن: ویکیپیڈیا، مضمون «عبدالرحمان مسجد»، لائسنس CC BY-SA 4.0

کابل میں آج کے اوقاتِ نماز

  • فجر05:01
  • طلوعِ آفتاب06:28
  • ظہر11:38
  • عصر14:28
  • مغرب16:48
  • عشاء18:15

اوقاتِ نماز ←

قریبی مساجد

  1. مسجد جامع باغبان باشی
  2. مسجد جامع حاجی میرزا جانی
  3. مسجد ولایت
  4. شاہ دوشمشیرہمضمون
  5. مسجد حضرت نبوی
  6. مسجد پل خشتیمضمون
  7. Takya Khana Chindawol
  8. Jafaria Chindawol

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

عبدالرحمان مسجد کہاں واقع ہے؟

عبدالرحمان مسجد کابل, افغانستان میں واقع ہے۔ اس کے درست محددات 34.52069, 69.17432 ہیں۔

عبدالرحمان مسجد میں قبلہ کس سمت ہے؟

اس مسجد سے قبلہ جغرافیائی شمال سے 250.8° پر ہے (سمت: مغرب جنوب مغرب)، اور کعبہ 3,212 کلومیٹر دور ہے۔

عبدالرحمان مسجد کب تعمیر ہوئی؟

دستیاب معلومات کے مطابق مسجد 2009 میں تعمیر ہوئی۔

عبدالرحمان مسجد میں کتنے نمازیوں کی گنجائش ہے؟

ویکیپیڈیا کے مطابق: 10,000۔

آج کابل میں اوقاتِ نماز کیا ہیں؟

آج، منگل، 17 نومبر 2026، کابل میں: فجر 05:01, طلوعِ آفتاب 06:28, ظہر 11:38, عصر 14:28, مغرب 16:48, عشاء 18:15۔

ماخذ