ماخذ · 149 حدیث

النسائي

  1. اللہ کے رسول ﷺ نے ہمیں خطبۂ حاجت سکھایاصحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  2. وہ شخص ملعون ہے، جس نے اپنى عورت سے اس کے دبر میں جماع کیا۔حسنرواه أبو داود والنسائي في الكبرى وأحمد
  3. جس کی دو بیویاں ہوں اور اس کا میلان ایک کی جانب ہو، وہ قیامت کے دن اِس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہو گا"۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  4. جاؤ اسے دیکھ لو کیوں کہ یہ تمہارے باہمی رشتے کی پائیداری کے لیے نہایت مناسب ہے۔صحیحرواه الترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  5. علی رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا مجھے ملنے کا موقع عنایت فرمائیں۔ آپ نے فرمایا اسے کچھ (تحفہ) دو،…صحیحرواه أبو داود والنسائي وأحمد
  6. عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسے شخص کا معاملہ پیش کیا گیا جس نے ایک عورت سے شادی تو کی لیکن اس کا مہر متعین نہ کیا اور اس سے خلوت سے پہلے مر…صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد

→ تمام احادیث اور موضوعات

متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔