ماخذ · 149 حدیث

النسائي

  1. کہ نبی ﷺ نے جب انھیں یمن روانہ فرمایا تو حکم دیا کہ وہ گایوں میں سے ہر تیس گائے پر ایک سال کا ايك بچھڑا یا ایک سال کی ايک بچھیاصحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  2. کیا لکڑ بگھا شکار ہے؟ انھوں نے جواب دیا: ہاں۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد والدارمي
  3. اگر تم دونوں چاہو تو میں تمھیں دے دیتا ہوں، لیکن صدقہ کے اس مال میں کسی مال دار کا اور کسی کمانے والے طاقتور شخص کا کوئی حصہ نہیں ہے۔صحیحرواه أبو داود والنسائي
  4. تم اگلی صف پوری کرو، اس کے بعد جو اس سے متصل ہے اور جو کمی ہو وہ پچھلی صف میں ہو۔صحیحرواه أبو داود والنسائي
  5. تولو اور کچھ جھکتا ہوا تولو۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي والدارمي
  6. تم نے سنت کو پا لیا اور تمہاری نماز تمہارے لیے کافی ہو گئی۔صحیحرواه أبو داود والنسائي والدارمي
  7. پاک مٹی مسلمان کے لیے وضو ہے، اگرچہ دس برس تک پانی نہ پائے۔ جب تم پانی پا جاؤ، تو اس کو اپنے بدن پر بہا لو؛ اس لیے کہ یہ بہتر ہے۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وأحمد
  8. وتر فرض نمازوں کی طرح واجب نہیں ہے؛ بلکہ یہ رسول اللہ ﷺ کی ایک سنت ہے۔صحیحرواه الترمذي و أحمد و النسائي و ابن ماجه
  9. علی رضی اللہ عنہ نے کہا میں نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا مجھے ملنے کا موقع عنایت فرمائیں۔ آپ نے فرمایا اسے کچھ (تحفہ) دو،…صحیحرواه أبو داود والنسائي وأحمد
  10. عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسے شخص کا معاملہ پیش کیا گیا جس نے ایک عورت سے شادی تو کی لیکن اس کا مہر متعین نہ کیا اور اس سے خلوت سے پہلے مر…صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  11. نبی ﷺ کے پاس ایک آدمی آیا، اس نے اپنی بیوی سے ’ظِہار‘ کر رکھا تھا اور پھر اس کے ساتھ جماع کر بیٹھا۔حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه
  12. اپنے اسی گھر میں رہو یہاں تک کہ قرآن کی بتائی ہوئی مدت (عدت) پوری ہو جائے، کہتی ہیں:پھر میں نے عدت کے چار مہینے دس دن اسی گھر میں پورے کیے۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه ومالك والدارمي وأحمد
  13. یہ تیرا باپ ہے، اور یہ تیری ماں ہے، ان میں سے جس کا ہاتھ چاہے پکڑ لے۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  14. بوجہِ اسلام ماں باپ کے مابین جدائی ہونے کے موقع پر بچے کو اختیار دینے کے بارے میں رافع بن سنان رضی اللہ عنہ کی حدیث۔صحیحرواه أبو داود والنسائي وأحمد
  15. جو شخص کسی اندھا دھند لڑائی جھگڑے میں مارا جائے ( اور قاتل دیکھا نہ گیا ہو) کہ ان کی آپس میں سنگباری ہوئی ہو یا ڈنڈے بازی ہوئی ہو تو اس کی دیّت قتلِ خطا والی…صحیحرواه أبو داود والنسائي وابن ماجه
  16. جس نے طبیب ہونے کا دعوی کیا حالانکہ وہ طب کے بارے میں کچھ نہ جانتا تھا تو وہ (نقصان کی صورت میں) تاوان بھرے گا۔حسنرواه أبو داود والنسائي وابن ماجه
  17. مُعاہِد کی دیت آزاد (مسلمان) کی دیت کا نصف ہے۔حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي وابن ماجه وأحمد
  18. اگر تم اللہ تعالیٰ پر ویسا ہی توکّل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکّل کرنے کا حق ہے، تو وہ تمہیں ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے۔ وہ صبح كو خالی پیٹ نکلتے…صحیحرواه الإمام أحمد، والترمذي، والنسائي، وابن ماجه، وابن حبان في صحيحه، والحاكم
  19. جب کوئی آدمی اپنے بھائی سے محبت کرتا ہو، تو اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہےصحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي في الكبرى وأحمد
  20. سب سے افضل ذکر "لا الہ الا اللہ" اور سب سے افضل دعا "الحمد للہ" ہے۔حسنرواه الترمذي والنسائي في الكبرى وابن ماجه
  21. رب تعالی بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي
  22. ہر امت کی آزمائش کسی نہ کسی چیز میں ہے اور میری امت کی آزمائش (فتنہ) مال میں ہے۔صحیحرواه الترمذي والنسائي في الكبرى وأحمد
  23. بخیل وہ شخص ہے، جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔صحیحرواه الترمذي والنسائي في الكبرى وأحمد
  24. اذان اور اقامت کے درمیان کی جانے والی دعا رد نہيں ہوتی۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي
  25. اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت کی عافیت طلب کرتا ہوں۔صحیحرواه أبو داود والنسائي وابن ماجه وأحمد
  26. اے اللہ! میں قرض کے غلبے، دشمن کے غلبے اور مصیبت میں دشمنوں کی خوشی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔صحیحرواه النسائي وأحمد
  27. اللَّهُمَّ بِك أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِك نَحْيَا، وَبِك نَمُوتُ، وَإِلَيْك النُّشُورُ“ (اے اللہ ! تیری حفاظت میں ہم نے صبح کی اور تیری حفاظت میں ہی…حسنرواه أبو داود والترمذي والنسائي في الكبرى وابن ماجه
  28. ہلاکت ہے اس شخص کے لئے جو گفتگو کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے تاکہ اس کے ذریعے سے لوگوں کو ہنسائے۔ اس کے لئے ہلاکت ہے، اس کے لئے ہلاکت ہے۔حسنرواه أبو داود والترمذي وأحمد والنسائي في الكبرى
  29. نبی ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ! میں برص، پاگل پن، کوڑھ کی بیماری اور تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔صحیحرواه أبو داود والنسائي وأحمد
  30. تم صبح شام تین بار (قل ھو اللہ احد)، (قل اعوذ برب الفلق) اور (قل اعوذ برب الناس) کہہ لیا کرو۔ یہ تین سورتیں تمھارے لیے ہر چيز سے کافی ہوں گی۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي

→ تمام احادیث اور موضوعات

متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔