احادیث · 7 حدیث

آپ ﷺ کا لباس

  1. میں نبی ﷺکی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ ﷺ چمڑے سے بنے ایک سرخ خیمے میں مقیم تھے۔ اتنے میں بلال رضی اللہ عنہ (آپ ﷺ کے) وضو کا پانی لے کر نکلے، تو کوئی ان سے براہ راست…صحیحمتفق عليه
  2. اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم جوتا پہننا، کنگھی کرنا، طہارت حاصل کرنا اور اپنے سبھی کاموں کو دائيں سے کرنا پسند کرتے تھے۔صحیحمتفق عليه
  3. میں نے کسی دراز گیسوؤں والے شخص کو سرخ لباس میں ملبوس کسی شخص کو رسول اللہ ﷺ سے بڑھ کر حسین نہیں دیکھا.صحیحمتفق عليه
  4. رسول اللہ ﷺ فتح مکہ کے دن مکہ میں داخل ہوئےتو آپ ﷺ نے سیاہ عمامہ باندھ رکھا تھا۔صحیحرواه مسلم بروايتيه
  5. رسول الله ﷺ ایک صبح باہر نکلے، آپ ﷺ پر ایک چادر تھی جس پر سیاہ بال سے کجاوؤں کے نقش بنے ہوئے تھے۔صحیحرواه مسلم
  6. ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔صحیحرواه الترمذي وأبو داود والنسائي في السنن الكبرى والدارمي وأحمد
  7. رسول اللہ ﷺ کا پسندیدہ ترین لباس قمیص تھا۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي في السنن الكبرى وأحمد

→ تمام احادیث اور موضوعات

متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔