احادیث · 35 حدیث
جہاد کی فضیلت
- تم میں سے جو شخص جہاد پر جانے والے کے اہل خانہ اور اس کے مال میں بھلائی کے ساتھ اس کی جانشینی کرے گا اس کو جہاد میں جانے والے کا نصف اجر ملے گا۔صحیحرواه مسلم
- جس نے جہاد نہیں کیا یا کسی جہاد کرنے والے کے لیے سامان جہاد فراہم نہیں کیا یا کسی مجاہد کے اہل و عیال کی بھلائی کے ساتھ خبر گیری نہ کی تو اللہ روز قیامت سے…حسنرواه أبو داود
- شہید پانچ ہیں: طاعون کی بیماری سے مرنے والا، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا، ڈوب کر مرنے والا، دب کر مرنے والا اور الله كى راہ میں شہید ہونے والا۔صحیحمتفق عليه
- جہاد سے لوٹنا بھی جہاد ہی کی طرح ہے۔صحیحرواه أبو داود
- میری امت کی سیاحت اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔صحیحرواه أبو داود
متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔