احادیث · 7 حدیث

روزے کی سنتیں

  1. ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے۔صحیحرواه مسلم
  2. جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا۔صحیحرواه الترمذي وابن ماجه والنسائي في الكبرى والدارمي وأحمد
  3. محمد ﷺ کے ساتھیوں میں سے دو آدمی ايسے ہيں جو نيکی ميں پيچھے نہيں رہتے ہیں۔صحیحرواه مسلم
  4. رسول اللہ ﷺ نماز (مغرب) ادا کرنے سے پہلے چند تر کھجوروں سے روزہ افطار کرتے تھے۔حسنرواه أبو داود والترمذي وأحمد
  5. لوگ اس وقت تک بھلائی میں رہیں گے، جب تک جلد افطار کرتے رہیں گے۔صحیحمتفق عليه
  6. ہم نے رسول الله ﷺ کے ساتھ سحری کی۔ پھر آپ ﷺ (صبح کی) نماز کے لیے کھڑے ہوئے۔ انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے زید رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ سحری اور اذان میں…صحیحمتفق عليه
  7. سحری کھایا کرو، اس لیے کہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔صحیحمتفق عليه

→ تمام احادیث اور موضوعات

متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔