احادیث · 3 حدیث
تلاوت قرآن کے آداب
- حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ جیسی ہے۔صحیحمتفق عليه
- قرآن کو اونچی آواز سے پڑھنے والا ایسے ہے، جیسے کوئی دکھا کر صدقہ کرے اور دھیمی آواز سے قرآن پڑھنے والا ایسے ہے، جیسے کوئی مخفی طور پر صدقہ دے"۔صحیحرواه أبو داود والترمذي والنسائي
- خبردار! تم سب کے سب اپنے رب سے مناجات کر رہے ہو، لہٰذا تم میں سے کوئی دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائےصحیحرواه أبو داود
متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔