احادیث · 4 حدیث
دعا کی فضیلت
- آدمی کی اپنے بھائی کےحق میں پس پشت دعا قبول ہوتی ہے۔ اس کے سر پر ایک فرشتہ متعین ہوتا ہے اور جب بھی وہ اپنے بھائی کے لیے دعائے خیرکرتا ہے تو اس پر یہ متعین…صحیحرواه مسلم
- جب انسان مر جاتا ہے تو اس کا عمل بھی منقطع ہو جاتا ہے، مگر تین قسم کے عمل (کا ثواب) جاری رہتا ہے۔ صدقۂ جاریہ، یا ایسا علم جس سے اس کے بعد بھی فائدہ اٹھایا…صحیحرواه مسلم
- دعا ہی عبادت ہےصحیحرواه أبو داود والترمذي وابن ماجه وأحمد
- اللہ کے نزدیک دعا سے زیادہ معزز و مکرم کوئی چیز نہیں“۔حسنرواه الترمذي وابن ماجه وأحمد
متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔