احادیث · 5 حدیث
فرائض
- مسلمان کافر کا وارث نہیں بنے گا اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنے گاصحیحمتفق عليه
- میرے وارثین دینار و درہم بانٹ کر نہیں لیں گے۔ میں اپنی بیویوں کے خرچ اور اپنے خلیفہ کے گزارے کے بعد جو کچھ چھوڑ جاوں، وہ صدقہ ہےصحیحمتفق عليه
- دو الگ الگ ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتےحسنرواه أبو داود وابن ماجه وأحمد
- وراثت کے مقررہ حصے ان کے حق داروں کو دو۔ پھر جو کچھ باقی بچ جائے وہ میت کے سب سے زیادہ قریبی مرد (وارث) کے لیے ہے۔صحیحمتفق عليه
- جب تم مدد طلب کرو، تو اللہ تعالیٰ سے طلب کروصحیحرواه أبو داود والترمذي وابن ماجه
متن، ترجمہ، شرح اور حکم: HadeethEnc.com – ترجمہ شدہ احادیثِ نبویہ کا انسائیکلوپیڈیا۔